ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: سڑک حادثے میں سی آر پی ایف جوان ہلاک - بانڈی پورہ کی خبری

سی آر پی ایف کی 03 بٹالین کی ایک جپسی آج صبح حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس حادثے میں سی آر پی ایف کا ایک جوان ہلاک ہو گیا۔

CRPF
CRPF
author img

By

Published : Oct 16, 2020, 11:13 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے نوسو چوک پر سی آر پی ایف کی 03 بٹالین کی ایک جپسی آج صبح حادثے کا شکار ہو گئی جس میں ایک جوان ہلاک ہو گیا جبکہ دیگر تین جوان زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔

بانڈی پورہ: سڑک حادثے میں سی آر پی ایف جوان ہلاک

سی آر پی ایف کے جوان نریش کمار کو جائے حادثہ پر تعینات کیا گیا تھا جہاں جپسی کار حادثے میں اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر جوان روی راج، انکت کمار گپتا اور ونود کمار یادو کو زخمی حالت میں بانڈی پورہ ضلع اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمی نوجوان کو معمولی چوٹ لگی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.