شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں سوناواری علاقے کی حاجن (اے) کی ضلع ترقیاتی کونسل کی نومنتخب رکن نازہ بیگم نے حلف لیا۔حلف برد اری تقریب کا انعقاد کانفرنس ہال بانڈی پورہ میں کیا گیا تھا،اس تقریب میں بانڈی پورہ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے حاجن اے ڈی ڈی سی کے نو منتخب رکن کے طورپر کو حلف دلایا۔Newly elected member of D D C, Naza Begum
اس حلف برداری تقریب میں یو ایل بی کے ڈی ڈی سی کے چیئرمین عبد الغنی بھٹ نے شرکت کی، اس کے علاوہ مقامی لوگوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ ڈی ڈی سی نے نو منتخب رکن نازہ بیگم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔اس موقع پر متعلقہ محکمہ کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیں:JK Apni Party Convention in Hajan: حاجن، بانڈی پورہ میں اپنی پارٹی کا کنوشن