ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی بانڈی پورہ نے میونسپل کونسل کا افتتاح کیا - jammu and kashmir

ڈی سی اور ڈائریکٹر لوکل باڈیز نے افسران سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر صفائی ستھرائی کا عمل شروع کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

ڈی ڈی سی بانڈی پورہ نے میونسپل کونسل کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 1:14 PM IST

ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر (ڈی ڈی سی) بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے میونسپل کمیٹی بانڈی پورہ کو اپ گریڈ کرنے کے بعد باضابطہ طور پر افتتاح کیا۔
اس موقع پر ڈی ڈی سی نے قصبے کے لوگوں کو میونسپل باڈی کی اپگریڈیشن پر مبارک باد پیش کی اور کہا کہ نئی کونسل شہریوں کے علاوہ دیگر مسائل کے علاوہ صفائی، نکاسی آب سمیت شہری مسائل کو حل کرنے کی راہ ہموار کرے گی۔
ڈپٹی کمشنر نے بانڈی پورہ میں کچرا اکٹھا کرنے کے لئے 14 ویں ایف سی کے تحت خریدی گئی 25 لاکھ روپے سے زائد کی لاگت سے میونسپل کونسل کے لئے ہوپرز اور لوڈرز کی تین گاڑیاں بھی حوالے کیں۔
اس دورے کے دوران ڈی سی اور ڈائریکٹر لوکل باڈیز نے متعلقہ حکام سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر صفائی ستھرائی کا عمل شروع کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

ڈی ڈی سی بانڈی پورہ نے میونسپل کونسل کا افتتاح کیا
انہوں نے صفائی کے کارکنوں کو اپنے فرائض کی انجام دہی کے وقت حفاظتی پوشاک پہننے کی تاکید کی۔

یہ بھی پڑھیں: بانڈی پورہ: ہزاروں ایکڑ دھان کی اراضی خشک سالی کا شکار
اس موقع پر ڈی سی کے ساتھ ڈائریکٹر لوکل باڈیزکشمیر ریاض احمد وانی اور صدر میونسپل کونسل بشارت احمد کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران اور اہلکار بھی موجود تھے۔
واضح رہیں چند روز قبل مرکزی حکومت نے مونسپل کمیٹی بانڈی پورہ کا درجہ بڑا کر اس کو مونسپل کونسل کا درجہ دیا جس سے مزید تین کلومیٹر کے دائرے میں رہنے والے لوگ کونسل میں شامل ہونگے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.