ETV Bharat / state

ڈاکٹر بلقیس بانڈی پورہ سے این سی امیدوار نامزد

ریاست جموں و کشمیر میں شمالی ضلع بانڈی پورہ میں نیشنل کانفرنس نے ایک کنوینشن کے دوران سابق چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر بلقیس ناز کو آنے والے اسمبلی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ دینے کا اعلان کیا۔

author img

By

Published : Jul 27, 2019, 5:22 PM IST

ڈاکٹر بلقیس بانڈی پورہ سے این سی امیدوار نامزد

نمائندے کے مطابق ضلع بانڈی پورہ کے صدر مقام میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے ایک کنوینشن کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کارکنان و لیڈران کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

قابل ذکر ہے کہ ضلع بانڈی پورہ میں نیشنل کانفرنس کو انتخابات میں دو دہائیوں سے لگاتار ہار سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اس بار اسمبلی انتخابات میں پارٹی کے سینئر کارکنان ٹکٹ حاصل کرنے کی جی توڑ کوشش کر رہے تھے۔

تاہم اس معاملے پر نیشنل کانفرنس نے کنوینشن کے دوران ڈاکٹر بلقیس کو بطور امیدوار آنے والے اسمبلی انتخابات کے لئے نامزید کیا۔

ریاست جموں و کشمیر میں پچھلے سال پی ڈی پی - بھاجپا مخلوط سرکار گرنے کے بعد گورنر اور اب صدر راج کا نفاذ ہے۔

مرکزی سرکار کی جانب سے ریاست میں رواں برس کے اختتام تک اسمبلی انتخابات منعقد کرانے کی یقین دہانی کی جا چکی ہے۔

Intro:باںڈی پورہ ؛ نیشنل کانفرنس باںڈی پورہ کا ایک اہم کنوینشن

اینکر؛ نیشنل کانفرنس نے ضلع ہیڈ کوارٹر بانڈی پورہ میں اج ایک اہم کنونشن سابقہ ایم ایل اے اور نیشنل کانفرنس کے ضلعی صدر غلام رسول ناز کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں پارٹی ورکروں نے شرکت کی. اس موقعے پر ضلع سے تعلق رکھنے والے بلاک پریزڈنٹ اور تحصیل صدر بھی شریک ہوئے. آج کا کنونشن اس حوالے سے اہم تھا کیونکہ آج کے اس کنونشن میں سابق چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر بلقیس ناز کو آنے والے اسمبلی انتخابات کے لئے بطور ایم ایل اے امیدوار پیش کیا گیا. یہاں یہ امر قابل زکر ہے کہ باںڈی پورہ میں پچھلے کئی سال سے قریبآ پانچ سے لیکر چھ اسینیر ورکر نیشنل کانفرنس کی ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں جب پارٹی کی کور کمیٹی آخری لمحات تک عوام کو اس حوالے سے تزبزب میں رکھتی ہے. جس کے باعٹ پچھلی دو دہاییوں کے دوران ایک مضبوط بنیاد ہونے کے باوجود نیشنل کانفرنس کو یہاں ہار کا سامنہ کرنا پڑتا ہے

Body:باںڈی پورہ ؛ نیشنل کانفرنس باںڈی پورہ کا ایک اہم کنوینشن

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.