ETV Bharat / state

Water Scarcity In Najan Bandipora: پانی کی عدم دستیابی کے خلاف بانڈی پورہ میں احتجاج - LATEST NEWS BANDIPORA

شمالی کشمیر کے ضلع باںڈی پورہ کے ناجن علاقے کی خواتین نے علاقے میں پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج کیا۔ اس دوران خواتین نے نوگام سنگپورہ سڑک پر دھرنہ دیکر سڑک کو کچھ دیر تک بند کیا۔ Water Scarcity In Najan Bandipora

najan-bandipora-residents-stage-protest-against-water-scarcity
پانی کی عدم دستیابی کے خلاف بانڈی پورہ میں احتجاج
author img

By

Published : Apr 29, 2022, 12:33 PM IST

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ناجن علاقے میں میں پینے کے پانی کی قلت سے پریشان درجنوں خواتین نے احتجاجی دھرنا دیا۔ Protest in Najan Bandipora۔ احتجاج میں شامل خواتین نے نوگام سنگپورہ سڑک کو بطور احتجاج بند رکھا جس کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل کافی دیر تک متاثر رہی۔ Scarcity In Najan Bandipora

پانی کی عدم دستیابی کے خلاف بانڈی پورہ میں احتجاج

ناجن سوناواری سے تعلق رکھنے والی خواتین نے جمعرات کو نوگام سنگپورہ روڑ پر جمع ہوئی اور انہوں نے محکمہ جل شکتی کے خلاف ایک زبردست احتجاج کیا۔ خواتین کا کہنا ہت کہ انہیں گزشتہ ایک ماہ سے پینے کے پانی کو لیکر سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ متعلقہ محکمہ گاؤں کو پینے کی سپلائی فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے۔

مزید پڑھیں:

احتجاجوں کے مطابق علاقے میں لوگ پانی کی ایک ایک بوند کو ترس رہے ہیں، لیکن محکمہ جل شکتی غفلت کی نیند میں محو ہے۔ احتجاجیوں نے متنبہ کیا کہ اگر فوراً ان کا یہ مسئلہ حل نہیں کیا گیا تو وہ احتجاج کو جاری رکھیں گے۔وہیں پولیس اور متعلقہ سول انتظامیہ کے افسران نے انہیں اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ علاقے میں پانی کی قلت کو جلد دور کیا جائے گا۔احتجاجیوں نے بعد میں احتجاج ختم کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.