ETV Bharat / state

Man Killed In Bandipora بانڈی پورہ سڑک حادثے میں راہگیر ہلاک - راہگیر بانڈی پورہ میں ہلاک

شمالی ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں ایک تیز رفتار ٹرک نے راہگیر کو ٹکر ماری جس وجہ سے اُس کی موت واقع ہوئی۔ متوفی کی شناخت اعجاز احمد خان ساکن مارکنڈل حاجن کے بطور ہوئی ہے۔Man Killed In Bandipora

man-killed-after-being-hit-by-truck-in-sumbal-bandipora
بانڈی پورہ سڑک حادثے میں راہگیر ہلاک
author img

By

Published : Dec 22, 2022, 10:46 PM IST

بانڈی پورہ: بانڈی پورہ ضلع کے سمبل علاقے میں جمعرات کو ایک سڑک حادثے میں ایک 35 سالہ شخص کی موت واقع ہو گئی۔ Man killed after being hit by truck in Sumbal Bandipora

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں راہگیر ہلاک

تفصیلات کے مطابق سومو اسٹینڈ سمبل سوناواری کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک نے اس شخص کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔ اگرچہ مذکورہ شخص کو زخمی حالت میں سی ایچ سی سمبل لے جایا گیا تاہم ہسپتال پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔Pedestrian Killed In Sambul Bandipora

مزید پڑھیں: Girl Killed in Rafiabad Road Accident: سڑک حادثہ میں لڑکی ہلاک، دس افراد زخمی

مہلوک کی شناخت اعجاز احمد خان کے طور پر ہوئی ہیں جو پیشہ سے ڈرائیور تھے اور مرکُنڈل حاجن علاقے کے رہائشی تھے۔دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں متعلقہ تھانے میں ایک کیس درج کیا ہے اور تفتیش شروع کر دی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.