اس تعلق سے ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ 'حاجن علاقہ بنگر محلہ کا رہائشی عاشق احمد ڈار ولد عبد العزیز ڈار دریائے جہلم میں ڈوب گیا'۔
انہوں نے بتایا کہ 'واقعے کے فورا بعد حاجن پولیس تھانہ کی ٹیم موقع پر پہنچی اور وہاں موجود مقامی لوگوں کے ساتھ مذکورہ فرد کو بچانے کی کارروائی شروع کی'۔