ETV Bharat / state

Transit Accommodation In Sonawari ایل جی نے سوناواری زیر تعمیر ٹرازنٹ کیمپس کا دورہ کیا - Accommodation For kashmiri Pandits

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج باںدی پورہ کے اڈینہ سوناواری میں کشمیری پنڈتوں کے لیے زیر تعمیر" ٹرانزٹ اکاموڈیشن" کا دورہ کیا۔Lg Visits Transit Accommodation In Sonawari

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 14, 2022, 3:55 PM IST

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے اُڈینہ سوناواری میں کشمیری پنڈتوں کے لئے تعمیر ہورہی "ٹرانزٹ اکاموڈیشن" کا دورہ کیا ۔ ان کے ہمراہ چیف سکریٹری ارون کمار مہتا سمیت ضلع کے سینیئر افسران شریک تھے۔ دورے کے دوران ایل جی نے نے ٹرانزٹ رہائش کیمپ پر جاری کام کاج کا جائزہ لیا۔Lg Visits Transit Accommodation In Sonawari

ایل جی نے کیا سوناواری زیر تعمیر ٹرازنٹ کیمپس کا دورہ

ٹرانزٹ اکاموڈیشن پر جاری کام کے بارے میں سے ٹھیدار نے کہا 30 بلاکس میں 480 فلیٹس بنے جارہے ہیں جس کی لاگت کہ 57.60 کروڑ روپے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر بلاک چار منزلہ ہے اور ہر منزل میں چار فلیٹس ہیں اسی طرح ہر ایک بلاک میں کل 16 فلیٹس ہیں۔ Transit Houses of Kashmiri Pandits

انہوں نے کیا کہ کام کی ڈیڈ لائن ستمبر 2023 ہے لیکن اس پر تقریباً 90 فیصک کام مکمل ہو چکا ہے اور باقی کام مارچ آپریل تک مکمل ہوگا۔ انہوں نے انتظامیہ سے فنڈس کی واگزاری مقرر وقت پر ہونے کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں: Transit Houses of Kashmiri Pandits پنڈتوں کے لیے تعمیر کی جا رہی کالونیوں کا کام آخری مراحل میں

ادھر مقامی لوگوں نے کشمیری پنڈتوں کے لئے یہاں تعمیر ہونے والے رہائش گاہوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے مقامی مسلمانوں اور پنڈتوں میں بھائی چارہ مضبوط ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.