ETV Bharat / state

LeT Module Busted In Bandipora بانڈی پورہ میں ایل ای ٹی ماڈیول کا پردہ فاش، خاتون سمیت چار گرفتار - ایل ای ٹی ماڈویل کا پردہ فاش

جموں و کشمیر پولیس نے منگل کے روز شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ تنظیم کے ماڈیول کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے کارروائی کرتے ہوئے دو سرگرم عسکریت پسند اور دو معاونین گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ Let Module Busted In Bandipora

LeT Module Busted,Woman Among Four Arrested says jk Police

author img

By

Published : Nov 22, 2022, 7:37 PM IST

بانڈی پورہ: پولیس کے ترجمان کے مطابق پولیس اور سکیورٹی فورسز کے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بانڈی پورہ سے کلعدم تنظیم لشکر طیبہ کا ایک ماڈیول کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا ہے۔ Let Module Busted In Bandipora

تفصیلات کے مطابق فوج کی 13 آر آر پولیس اور سی آر پی ایف نے بانڈی پورہ کے گنڈل نرسری علاقہ میں سرچ آپریشن کے دوران ایل ای ٹی تنظیم سے واپستہ دو سرگرم عسکریت پند گرفتار کیے ہیں۔Search Operation In Gundbal Nursery

گرفتار عسکریت پسندوں کی شناخر مصیب میر اور عرفات فاروق کے طور پر ہوئی ہے۔ گرفتار افراد کے قبضے سے ایک اے کے 47 رائفل۔ ایک اے کے 56 رائفل چار اے کے سریز میگزین ، گرینیڈ آر ڈی ایکس پوڈر سمیت دیگر کچھ قابل اعتراض مواد برآمد کیا گیا ہے۔huge cache of arms recovered in bandipora

وہیں دوسری جانب مشترکہ پارٹی نے دو عسکریت پسندوں کے معاونین کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار افراد کی شناکت عمران مجید میر ساکن سمبل اور سوریہ رشید وانی ساکن حاجن باندی پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار معاونین کے قبضے سے دو گرینیڈ پرآمد ہوئے ہیں۔Militant Associate Arrested In Bandipora

مزید پڑھیں: Militants Active in JK جموں و کشمیر میں تین سو عسکریت پسند ایکٹیو، جی او سی

پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ پکڑے گئے عسکریت پسند ماڈیول ایل ای ٹی سے وابستہ ہے اور یہ افراد عسکریت پسند کمانڈر سماما ابر کی ہدایت پر یہاں کام کرتا تھا۔ماڈیول کو عام لوگوں سمیت سیکورٹی فورسز پر حملے کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔

وہیں کشمیر پولیس کے اے ڈی جی پی نے پولیس کو اس کارروائی پر مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ اسی کارروائی شمالی کشمیر میں عسکریت پسندوں کے بنیادی ڈھانچے کو منہدم کرنے میں ایک بڑی قدم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Militancy In Kashmir کشمیر میں غیرملکی عسکریت پسندوں کی تعداد بہت کم، ڈی جی پی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.