ETV Bharat / state

KVIB Holds Awareness Camp: کے وی آئی بی کی جانب سے بانڈی پورہ میں آگاہی کیمپ منعقد

حاجن، بانڈی پورہ میں منعقد کئے گئے آگاہی کیمپ کے دوران KVIB Holds Awareness Camp in Hajan, bandipora جموں و کشمیر کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز بورڈ کی وائس چیئرپرسن نے کہا کہ جموں و کشمیر UT کے نوجوان صلاحیتوں سے سرشار ہیں اور اگر ان صلاحیتوں کو صحیح طریقے سے ترتیب دیا جائے تو بے روزگاری کے خاتمے میں مدد مل سکتی ہے۔

KVIB Holds Awareness Camp : کے وی آئی بی کی جانب سے بانڈی پورہ میں آگاہی کیمپ منعقد

author img

By

Published : Apr 2, 2022, 10:21 PM IST

جموں و کشمیر کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز بورڈ KVIBکی جانب سے انڈسٹریل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ حاجن، بانڈی پورہ ITI Hajan, Bandiporaمیں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے ایک روزہ بیداری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ KVIB Holds Awareness Camp in Hajan, bandiporaپروگرام میں KVIB کی وائس چیئرپرسن ڈاکٹر حنا شفیع بٹ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر بانڈی پورہ، کے وی آئی بی، ضلع انتظامیہ سمیت ITI بانڈی پورہ کے افسران کے علاقہ پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی۔

کے وی آئی بی کی جانب سے بانڈی پورہ میں آگاہی کیمپ منعقد

اس موقع پر معاشرے کی مجموعی ترقی اور خوشحالی میں انڈسٹریز سیکٹر کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہوئے ڈاکٹر حنا نے کہا کہ ’’اس سیکٹر کے ذریعے ہزاروں نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کئے جا سکتے ہیں۔‘‘ Awareness Camp in Hajan, bandiporaانہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر UT کے نوجوان صلاحیتوں سے سرشار ہیں اور اگر ان صلاحیتوں کو صحیح طریقے سے ترتیب دیا جائے تو بے روزگاری کے خاتمے میں مدد مل سکتی ہے۔

میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ یہاں کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں سہولت فراہم کرنے کی غرض سے مرکزی اور UT انتظامیہ نے روزگار پیدا کرنے کے مختلف پروگرام متعارف کرائے ہیں جن میں پرائم منسٹرز ایمپلائمنٹ جنریشن پروگرام (PMEGP) اور J&K رورل ایمپلائمنٹ جنریشن پروگرام (JKREGP ) قابل ذکر ہیں جن سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.