ETV Bharat / state

Kickboxing Trials انڈور اسٹیڈیم شادی پورہ میں کِک باکسنگ ٹرائلز کا اہتمام - کِک باکسنگ ٹرائلز

ضلع بانڈی پورہ کے انڈور اسٹیڈیم شادی پورہ سوناواری میں علی اسپورٹس اکیڈمی کی جانب سے جے اینڈ کے پرو کِک باکسنگ لیگ کے لیے کِک باکسنگ ٹرائلز کا اہتمام کیا گیا۔ Kickboxing Trials in Indoor Stadium Shadipora

انڈور اسٹیڈیم شادی پورہ میں کِک باکسنگ ٹرائلز کا اہتمام

author img

By

Published : Dec 14, 2022, 10:05 AM IST

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے انڈور اسٹیڈیم شادی پورہ سوناواری میں علی اسپورٹس اکیڈمی کی جانب سے جے اینڈ کے پرو کِک باکسنگ لیگ کے لیے کِک باکسنگ ٹرائلز کا اہتمام کیا۔ جس میں وادی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ Kickboxing Trials in Bandipora

انڈور اسٹیڈیم شادی پورہ میں کِک باکسنگ ٹرائلز کا اہتمام

ان ٹرائلز میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو "جے اینڈ کے پرو کِک باکسنگ لیگ میں شرکت کرنے کا موقع ملے گا۔ اس موقع پر آرگنائزر نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس لیگ کا بنیادی مقصد غریب اور متوسط ​​طبقے کے کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو نکھار سکے۔

یہ بھی پڑھیں: Kickboxing Championship in Awantipora: فوج کی جانب سے منعقدہ باکسنگ چیمپئن شپ کا اختتام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.