ETV Bharat / state

چوری کا معاملہ محض 24 گھنٹوں میں حل

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے قصبہ سمبل میں پولیس نے چوری کی ایک واردات کو محض 24 گھنٹوں میں ہی حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کشمیر: نقب زنی کا معاملہ 24گھنٹوں میں حل

author img

By

Published : May 19, 2020, 12:46 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں ایک دکان میں چوری کی واردات کے بعد پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے چور کو محض 24گھنٹوں میں سلاخوں کے پیچھے ڈھکیل دیا ہے۔

کشمیر: نقب زنی کا معاملہ 24گھنٹوں میں حل

سمبل کے ایک دکاندار نذیر احمد ریشی نے پولیس اسٹیشن سمبل میں چوری کی شکایت درج کرائی جس پر پولیس نے خصوصی ٹیم تشکیل دی اور اپنے وسائل کو بروئے کار لاکر محض چوبیس گھنٹوں میں ہی چور کو گرفتار کر کے اسے سلاخوں کے پیچھے ڈھکیل دیا جب کہ چوری شدہ مال بھی بر آمد کر لیا ہے۔

پولیس نے ملزم کے خلاف FIR No. 76. u/s 454, 380/IPC کے تحت کارروائی عمل میں لائی۔

پولیس کی اس غیر متوقع کارروائی پر مقامی لوگوں نے پولیس کی سراہنا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.