اے آر ٹی او بانڈی پورہ کی جانب سے مختلف روٹز پر چلنے والے مسافر گاڑیوں کو کورونا وائرس مخالف چھڑکاؤ کیا گیا۔
بانڈی پورہ میں آج محکمہ اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپوٹ کی جانب سے مختلف روٹز پر چلنے والے گاڑیوں پر سنٹرس کے زریعے دھویا گیا ۔تاکہ مہلک بیماری کورونا واِئرس پر قابو پایا جاسکے۔
اس موقع پر اے آر ٹی او کا کہنا تھا کہ اس طرح کے اقدامات سے مسافر کو بحافظت اپنی اپنی منزلوں تک پہنچ سکے۔ اور آئندہ دنوں میں بھی بانڈی پورہ کے سمبل اور دوسرے تحصیلوں تک اس طرح کی مہم بڑی زوروں پر چلائی جائے گی۔
اس موقع پر ان ڈرائیورز کو متنبہ کیا گیا کہ وہ اوور لوڈنگ سے اجتناب کریں۔