ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: بجلی کا کرنٹ لگنے سے لڑکی کی موت - لڑکی کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے موت

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں سمبل سوناواری کے گاؤں اندرکوٹ میں 20 سالہ نوجوان لڑکی کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے موت ہوگئی-

death
death
author img

By

Published : Sep 16, 2020, 9:43 PM IST

مقامی لوگوں کے مطابق اندرکوٹ کے غلام رسول ملک کی بیٹی شافیہ رسول گھر میں اکیلی تھی اور اہل خانہ کے لیے کھانا تیار کر رہی تھی اس دوران اسے بجلی کا کرنٹ لگا جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔

جس وقت یہ حادثہ پیش آیا لڑکی گھر میں اکیلی تھی جب کہ اس کے کنبہ کے تمام افراد کھیت میں دھان کی فصل کاٹنے میں مصروف تھے۔

پولیس عہدیدار نے اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس سلسلے میں انہوں نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور تحقیقات شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.