ETV Bharat / state

کشمیر: چیف سکریٹری کا بانڈی پورہ دورہ - بی وی آر سبھرامنیم

جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری بی وی آر سبرامنیم نے آج شمالی ضلع بانڈی پورہ کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

بانڈی پورہ میں ترقیاتی کاموں اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 11:49 PM IST

Updated : Oct 16, 2019, 4:22 AM IST

خبر رساں ایجنسی کے مطابق چیف سیکرٹری نے بانڈی پورہ کا دورہ کرکے ضلع افسران اور پولیس انتظامیہ سے میٹنگ کی۔ ایجنسی کے مطابق میٹنگ کے دوران ترقیاتی کاموں اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

بانڈی پورہ میں ترقیاتی کاموں اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
بانڈی پورہ میں ترقیاتی کاموں اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
میٹنگ میں جموں کشمیر پلاننگ کمیشن کے پرنسپل سیکرٹری روہت کنسل ڈیژنل کمشنر کشمیر بصیر احمد خان بھی موجود تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 16, 2019, 4:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.