ETV Bharat / state

Illegal Timber Seized in Bandipora: بانڈی پورہ میں اسمگل کی جا رہی عمارتی لکڑی ضبط - شمالی کشمیر

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں اسمگل کے لیے اسٹور کی گئی 114مکعب عمارتی لکڑی ضبط Illegal Timber Seized in Bandiporaکر لی گئی۔

Illegal Timber Seized in Bandipora: بانڈی پورہ میں اسمگل کی جا رہی عمارتی لکڑی ضبط

author img

By

Published : Apr 23, 2022, 6:29 PM IST

بانڈی پورہ: فارسٹ پروٹکشن فورس، بانڈی پورہ نے ضلع میں ایک اور بڑی کارروائی انجام دیتے ہوئے آلوسہ، اشٹینگو کے جنگلات سے ایک سو چودہ مکعب فٹ عمارتی لکڑی ضبط کر لی۔ اس حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹر فارسٹ پروٹکشن فورس، بانڈی پورہ، نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ہفتہ کی صبح اے ڈی ایڈمز اور اے ڈی اوپریشنز کی قیادت میں فاریسٹ پروٹیکشن کی ایک ٹیم نے علاقے میں گشت اور سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی طور کاٹی گئی تعمیراتی لکڑی کو کمپارٹمنٹ 19 سے ضبط کر لیا۔ Illegal Timber Seized in Bandipora

بانڈی پورہ میں اسمگل کی جا رہی عمارتی لکڑی ضبط

انہوں نے مزید کہا کہ ضبط کی گئی لکڑی کو اسمگلروں نے چھپا کر رکھا تھا اور اسے بیچنے کی فراق میں تھے۔ واضح رہے کہ جہاں سے لکڑی برآمد کی گئی وہاں تین ہفتہ قبل بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھی دیکھی گئی۔ قابل ذکر ہے کہ رواں برس مارچ اور اپریل کے مہینے میں بانڈی پورہ کے جنگلات میں آگ کی متعدد واردات کے دوران سبز سونے کو بھاری پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ Illegal Timber Seized in Bandipora

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.