ETV Bharat / state

گمشدہ طالب علم کی تلاش جاری

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گریز میں برفانی تودے کی زد میں آنے سے ایک طالب لاپتہ ہو گیا تھا جس کی بازیابی کی کوشش دوسرے روز بھی جاری ہے۔

گمشدہ طالب کی تلاش جاری
گمشدہ طالب کی تلاش جاری
author img

By

Published : Feb 24, 2020, 9:54 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:13 AM IST

خبروں کے مطابق گذشتہ 16 فروری کو بانڈی پورہ کے گریز علاقے میں دو طالب علم برفانی تودے کی زد میں آگئے تھے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں بازیاب کیا گیا تھا۔ تاہم ایک طالب علم اب تک لاپتہ ہے جس کی تلاش آج بھی جاری ہے۔

خیال رہے کہ طالب کی بازیابی کے لیے ایس ڈی آر آیف کی خصوصی ٹیم کو فضائی خدمات کے ذریعہ گریز پہنچایا گیا جو طالب علم کی بازیابی کی مہم میں مصروف ہیں۔

واضح رہے گریز چک نالہ میں سولہ فروری کو برفانی تودا گرنے کی وجہ سے دو طالب علم زخمی ہوگئے تھے جب کہ اس واقعے میں ایک طالب علم گذشتہ نو روز سے لاپتہ ہیں اور اب ضلع انتظامیہ نے تلاشی کے لیے ایس ڈی آر ایف کی ٹیم کو لگایا ہے۔

اگر چہ سولہ فروری کو واقعے پیش آنے کے ساتھ ہی مقامی لوگ پولیس اور فوج کی مدت سے دو طلاب کو زخمی حالت میں بچایا گیا تھا تاہم جاوید مسلسل نو دنوں سے غایب ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.