ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں سیلاب سے نمٹنے کے لیے تیاریوں کا جائزہ - حساس علاقے کی نشاندہی کی گئی

منی سیکریٹریٹ بانڈی پورہ میں آج اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ریاض احمد بیگ کی صدارت میں سیلاب کی تیاریوں کے جائزے کے لیے اجلاس منعقد کیا گیا۔

Flood Preparedness reviewed in Bandipora, SDRF conducts mock drill

author img

By

Published : Aug 28, 2020, 7:22 PM IST

اس موقع پر اے سی آر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے ورکرز اور مشینریوں، سینڈ بیگ، لائف جیکٹس اور دیگر امدادی سامان کے ساتھ نمومہ پیش کرنے کے لیے تیار رہیں۔ اجلاس میں ورکرز کو بتایا گیا کہ خطرے کے دوران ریت کی بوریوں کا استعمال کس طرح عمل میں لایا جائے اس پر معلومات فراہم کی گئی۔ مزید ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے دیگر تمام مطلوبہ انتظامات پر مشق کرایا گیا۔

ویڈیو

اس موقعے پر حساس علاقے کی نشاندہی کی گئی اور لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور ندیوں کے کمزور کنارے حصے کی کس طرح نگرانی کرنے ہے اس سلسلے میں بھی معلومات فراہم کی گئی۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ گریز، سمبل اور بانڈی پورہ میں ایک کنٹرول روم کا قیام کیا گیا ہے تاکہ ہنگامی صورت حال میں لوگوں سے رابطہ کیا جا سکے۔ مزید ڈسٹرکٹ کنٹرول روم رابطہ کے لیے ان نمبروں پر کال 01957-225322 اور 7006630771 کی جاسکتی ہے۔

محکمہ جل شکتی کو ہدایت کی گئی کہ کسی بھی علاقے میں پانی کی فراہمی میں خلل پڑنے کی صورت میں پانی کی فراہمی کے لیے واٹر ٹینکروں کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے متعلقہ افراد کو احتیاطی تدابیر کے طور پر خطرناک مقامات پر ڈی واٹرنگ پمپوں کی فراہمی کی بھی ہدایت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.