ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: آگ لگنے سے تین مکان خاکستر - management will give Compensation

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں واقع پلان میں آج دوران شب تین رہائشی مکانات مکمل طور پر خاکستر ہوگئے۔

آگ لگنے سے تین مکان خاکستر
آگ لگنے سے تین مکان خاکستر
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 4:19 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:00 PM IST

اطلاعات کے مطابق آگ اچانک ایک رہاشی مکان میں لکی اور دوسرے مکانوں کو بھی اپنی زد میں لے لیا۔ جس دوران تین ماکانوں کو کافی نقصان پہنچھا۔

آگ لگنے سے تین مکان خاکستر

مکانوں میں موجود گھر کا سارا سامان راکھ کی ڈھر میں تبدیل ہو گیا۔ بتیا جاتا ہے کہ آگ بجھانے کے دوران مقامی لوگوں کے علاوہ فوج بھی موقعے پر پہنچ گئے اور بچاؤ کام میں جٹ گئے۔

اسی دوران فائر اینڈ ایمرجنس کو بھی مطلاع کیا گیا جہنوں نے آگ پر فوری کاروئی کر کے آگ کو مزید پھیلنے سے روکا۔ بتایا جاتا ہے کہ آگ شاٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ آگ سے مکانوں میں لاکھوں روپے مالعیت کا نقصان ہوا ہے۔

اسی دوران ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزہ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ظہور احمد میر نے متاثرہ کنبوں سے ملاقات کی اور ضلح انتظامیہ کی جانب سے معاوضے کی یقین دہانی کرائی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.