ETV Bharat / state

کورونا کے خلاف جنگ: ایس بی آئی کا ضلع انتظامیہ کو تعاون - کووڈ 19

ڈی ڈی سی بانڈی پورہ نے اس موقع پر اسٹیٹ بینک آف انڈیا کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ایسے اقدامات سے کووڈ 19 کے خلاف جنگ میں ہماری حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔

FIGHT AGAINST CORONA: STATE BANK OF INDIA DONATED NECESSARY ITEMS TO ADMINISTRATION
کورونا کے خلاف جنگ: ایس بی ائی کا ضلع انتظامیہ کو تعاون
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 6:28 PM IST

جموں و کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں قائم اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے کووڈ 19 سے بچاؤ کے لئے استعمال کی جانی والی چیزیں ضلع انتظامیہ کے حوالے کیں۔

کورونا کے خلاف جنگ: ایس بی ائی کا ضلع انتظامیہ کو تعاون

ان میں ہینڈ سینیٹائزر، ماسکس، پی پی کٹس بھی شامل تھیں۔

اس موقع پر انچارج ڈی ڈی سی بانڈی پورہ، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو اور بینک کے کئی افسران موجود تھے۔

انچارج ڈی ڈی سی بانڈی پورہ نے اس موقع پر اسٹیٹ بینک آف انڈیا کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ایسے اقدامات سے نہ صرف کووڈ 19 کے خلاف جنگ میں ہماری حوصلہ افزائی ہوتی ہے بلکہ موجودہ حالات کے تحت یہ اشیاء کافی کارآمد بھی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.