ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں معمر شہری کی مبینہ خود کشی - koil maqam Bandipora

ضلع بانڈی پورہ کے کوئل مقام گاؤں میں منگل کو ایک 60 سالہ شہری جو پیشے سے مزدور تھا، نے اپنے ہی گھر میں اپنے آپ پر مٹی کا تیل چھڑک کر خود سوزی کی۔

بانڈی پورہ میں معمر شہری کی مبینہ خود کشی

author img

By

Published : Jul 20, 2021, 4:40 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے کوئل مقام گاؤں میں ایک 60 سالہ شہری نے مبینہ طور پر خود سوزی کر کے اپنی زندگی تمام کر دی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع بانڈی پورہ کے کوئل مقام گاؤں میں منگل کو ایک 60 سالہ شہری جو پیشے سے مزدور تھا، نے اپنے ہی گھر میں اپنے آپ پر مٹی کا تیل چھڑک کر خود سوزی کی۔

انہوں نے کہا کہ مذکورہ مزدور بری طرح جھلس گیا تھا اگرچہ اس کو فوری طور نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں: بانڈی پورہ: مریض ہسپتال میں مقفل

دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.