ETV Bharat / state

Director Urban Local Bodies visits Sumbal ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر نے سمبل کا دورہ کیا

ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر ماتھورہ معصوم نے آج "مائی ٹاؤن مائی پرائڈ" پراگرام کے تحت شمالی کشمیر کےبانڈی پورہ کے سمبل علاقہ کا دورہ کیا۔ موصوفہ نے لوگوں سے سرکاری اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کی اپیل کی۔Director Urban Local Bodies visits Sumbal

director-urban-local-bodies-kashmir-visits-sumbal
ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر نے سمبل کا دورہ کیا
author img

By

Published : Nov 30, 2022, 9:14 PM IST

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر میں ان دنوں قصبوں میں ترقیاتی کاموں کو فروغ دینے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے "مائی ٹاؤن مائی پرائڈ" کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے مختلف قصبوں میں پرواگرامز کا انعقاد کیا گیا۔My Town My Pride Programme in Kashmir

ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر نے سمبل کا دورہ کیا
شمالی کشمیر کے سب ضلع سمبل میں "مائی ٹاون مائی پرائڈ" پروگرام کے تحت ایک بڑی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز ماتھورا معصوم کی سربراہی میں منعقد ہوئی اور اس دوران ان کے ہمراہ ایس ڈی ایم سمبل ڈاکٹر بشیر لون بھی موجود رہے۔My Town My Pride Programme in Kashmirاس تقریب میں قصبہ سمبل سے منسلک مختلف محکموں کے افسران کے علاوہ عام شہریوں، عوامی نمائندوں، تاجر برادری اور کالج و اسکولی طلبہ کی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی۔

پروگرام میں جن ابھیان پہل کے تحت مقررین نے عوام سے شہروں اور قصبوں کو کچرے اور پالتھین سے پاک رکھنے میں میونسپل کمیٹی کے اداروں کے ساتھ تعاون کرنے پر زور دیا۔

مزید پڑھیں: Director urban local bodies Visits Tral ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیرماتھورہ معصوم نے ترال کا دورہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.