ETV Bharat / state

زمین کے ڈیجیٹل ریکارڈ مکمل کرنے کی تلقین - land records reviewed

کمشنر سروے اینڈ لینڈ ریکارڈز شاہنواز احمد بخاری نے ضلع بانڈی پورہ میں زمین جمع بندی کے ریکارڈز کا جائزہ لیا۔

ضلع بانڈی پورہ کے جمح بندی کا جائزہ
ضلع بانڈی پورہ کے جمح بندی کا جائزہ
author img

By

Published : Feb 28, 2020, 10:58 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:57 PM IST

کمشنر سروسز اینڈ لینڈ ریکارڈز شہنواز احمد بخاری نے زمین جمع بندی کا جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے جمع بندی کے ڈیجٹل ریکارڈ کو اکتیس مارچ تک مکمل کرنے کی تلقین کی اور اس ریکارڈ کو بغیر خامیوں کے پائے تکمیل تک پہنچانے کی بات کہی۔

ضلع بانڈی پورہ کے جمح بندی کا جائزہ

اس موقعے پر ان کے ہمراہ نارتھ کشمیر کے کمشنر لینڈ ریکارڈز خورشید احمد گنائی بھی موجود تھے۔

میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ظہور احمد میر جبکہ نائب اور تحصلدار بھی موجود تھے۔

اس موقعے پر تحصلدار رؤف اقبال نے بتایا کہ 'مقررہ وقت پر اس کام کو پائے تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔'

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.