ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: دریائے جہلم سے سرکٹی لاش بر آمد - دریائے جہلم

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری علاقے میں دریائے جہلم سے ایک لاش برآمد کی گئی جس کا سر اور ٹانگیں کٹی ہوئی تھیں۔

بانڈی پورہ: جہلم سے بنا سر اور ٹانگوں کے لاش بر آمد

author img

By

Published : Jul 4, 2020, 1:46 PM IST

ہفتے کی صبح سمبل سوناواری کے دریائے جہلم میں ایک لاش پائی گئی جس کے بعد پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاش کو برآمد کیا اور اسے سمبل اسپتال پوسٹ مارٹم و دیگر ضروری لوازمات کے لئے روانہ کیا -

اطلاعات کے مطابق، لاش بغیر سر اور ٹانگوں کے پائی گئی جس کو دیکھ کر پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی، ادھر پولیس اسٹیشن سمبل نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کی ہے اور اس حوالے سے ایک کیس درج کیا ہے-

پولیس نے لاش کی پوسٹ ماٹم اور دیگر لوازمات کے لیے سمبل اسپتال لاش کو روانہ کیا- لاش کی شناخت ہونا مشکل ہے کیونکہ لاش بغیر سر اور ٹانگوں کے پائی گئی ہے -

ایک پولیس اہلکار نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ''لاش کو سمبل سوناواری کے دریائے جہلم سے برآمد کیا گیا ہے اور مزید لوازمات کے لیے اس وقت سمبل اسپتال میں رکھی گئی ہے۔''

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.