ETV Bharat / state

DDC Election in Bandipora حاجن، بانڈی پورہ میں بی جے پی ورکرس اجلاس منعقد - حاجے اے ڈی ڈی سی نشست

ضلع بانڈ پورہ میں ڈی ڈی سی نشست کے لئے منعقد ہونے والے انتخابات کے لیے بی جے پی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔DDC Election in Bandipora

17028406_
17028406_
author img

By

Published : Nov 25, 2022, 6:33 PM IST

بانڈی پورہ: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں سوناواری علاقے کی حاجن اے انتخابی نشت پر منعقدہ ہونے والے ڈی ڈی سی انتخابات کے حوالہ سے نیسبل، سوناواری میں ایک اجلاس طلب کیا۔ اجلاس میں بانڈی پورہ ضلع کی ورکنگ باڑی کے سبھی ممبران موجود تھے۔ جبکہ بی جے پی کارکنان اور پارٹی حامی بھی موجود رہے۔ BJP holds workers Convention in Hajin Sonawari

حاجن، بانڈی پورہ میں بی جے پی ورکرس اجلاس منعقد

ورکرز اجلاس کے دوران بی جے پی لیڈران نے حاجن (اے) میں منعقدہ ہونے والے ڈی ڈی سی نشست انتخابات میں بی جے پی امیدوار کو کامیاب بنانے پر زور دیا گیا۔ بی جے پی لیڈران نے کارکنان سے انتخابات میں بی جے پی امیدوار کو کامیاب بنانے کے لیے سبھی ووٹرز سے ملاقات کرنے اور انہیں بی جے پی کے حق میں ووٹ دینے پر مائل کرنے کی تلقین کی۔Bandipora DDC election

مزید پڑھیں: DDC Constituency Hajin حاجن سوناواری سے نازہ بیگم اپنی پارٹی میں شامل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.