ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: اسپورٹس اسٹیڈیم میں یوم آزادی کی تقریب - تہہ دل سے مبارک باد

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں یوم آزادی کے سلسلے میں ضلع صدر مقامات پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔

بانڈی پورہ: اسپورٹس اسٹیڈیم میں یوم آزادی کی تقریب

author img

By

Published : Aug 15, 2020, 1:58 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں شیر کشمیر سپورٹس اسٹیڈیم میں یوم آزادی کی تقریب منعقد کی گئی۔

بانڈی پورہ میں منعقدہ تقریب میں ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد شاہ نے پرچم کشائی کی۔

بانڈی پورہ: اسپورٹس اسٹیڈیم میں یوم آزادی کی تقریب

اس موقع پر ایس ایس پی بانڈی پورہ راہل ملک، اے ڈی سی بانڈی پورہ ظہور احمد میر، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ریاض احمد بیگ، سول انتظامیہ، پولیس، فوج کے افسران کے علاوہ معزز شہریوں نے بھی حصہ لیا۔

تقریب کے دوران ضلع تقریاتی کمشنر نے ضلع میں ہو رہے ترقیاتی کاموں کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے کووڈ19 کے خلاف جنگ لڑ رہے فرنٹ لائن وارئرس کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کی۔

اس دوران مختلف اسکولوں سے آئے ہوئے طلبہ وطالبات نے رنگا رنگ پروگرام پیش کرکے حاضرین سے داد وصول کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.