ETV Bharat / state

ترقیاتی پروجیکٹز کی پیش رفت کا جائزہ

بانڈی پورہ میں آج ضلع ترقیاتی کمشنر شہباز احمد نے ترقیاتی پروجیکٹز کے پیش رفت کا جائزہ لیا اور میٹنگ طلب کی۔

ترقیاتی پروجیکٹز کی پیش رفت کا جائزہ
ترقیاتی پروجیکٹز کی پیش رفت کا جائزہ
author img

By

Published : Feb 24, 2020, 8:28 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:58 AM IST

میٹنگ میں بتایا گیا کہ ضلع میں 80 کے قریب پروجیکٹز کو منظوری ملی ہیں اور ان پر کاغذی کارروائی آخری مراحل میں ہیں اور بہت جلد ٹینڈرنگ کی جائے گی۔

ترقیاتی پروجیکٹز کی پیش رفت کا جائزہ

میٹنگ میں بتایا گیا کہ ضلع میں جاری بجلی، پانی، صحت اور تعلیم کے لیے رقم پہلے ہی واگزار کی گئی ہے اور متعلقہ محکموں پر زور دیا گیا کہ وہ ان کاموں میں سرعت لائے تاکہ مقررہ وقت پر ان کو مکمل کیا جاسکے۔

میٹنگ میں مرکز کی جانب سے شروع کیے گئے خصوصی جل جیون مشن پر تبادلہ خیال ہوا جس میں بتایا گیا کہ چودہ ہزار گھروں کو نل کے زریعے پانی مہیا کیا جائے گا۔ اس موقعے پر تمام تر واٹر اسکیمز کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

میٹنگ میں جوائنٹ افسر پلاننگ امتیاز احمد، ایگزیکیوٹیو انجینیئر اور دوسرے محکموں کے افسران نے بھی شرکت کی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.