ETV Bharat / state

بیک ٹو ولیج، کاموں کے جائزے کے لیے میٹنگ

ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ شہباز احمد مرزا کی صدارت میں بیک ٹو ولیج فیز فرسٹ کے کاموں کے جائزے کے لیے ایک اعلی سطحی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔

ڈی سی بانڈی پورہ نے بیک ٹو ولیج کاموں کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 10:39 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:37 PM IST

جس میں ضلع کے تمام محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ میٹنگ میں بتایا گیا کہ چار کروڑ چھیالیس لاکھ روپے مختلف کاموں کے لیے واگزار کیے گئے ہیں۔

ڈی سی بانڈی پورہ نے بیک ٹو ولیج کاموں کا جائزہ لیا

جبکہ پانچ کروڑ چھبیس لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ میٹنگ میں بتایا گیا کہ ایک سو پچاس کام آخری مراحل میں ہیں اور بہت جلد مکمل کیے جائیں گے۔

میٹنگ میں محکمہ دیہی ترقی کے کام، جن میں نریگا فوٹینتھ ایف سی جیسے کام شامل ہیں، اس میں پیش رفت کی گئی ہے۔

میٹنگ میں ڈی سی موصوف نے متعلقین پر زور دیا کہ وہ آپسی تال میل قائم کر کے بیک ٹو ولیج کاموں کو جلد پائے تکمیل تک پہنچائیں تاکہ ترقیاتی کاموں سے لوگوں کو راحت مل سکے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.