ETV Bharat / state

'بیک ٹو ولیج اسکیم کا بھرپور فائدہ اٹھایا جائے' - ڈاکٹر اویس احمد

شمالی کشمیر کے ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے ’’بیک ٹو ولیج‘‘ پروگرام کا تعاون دیکر اس سے فائدہ اٹھانے کی عوام سے اپیل کی ہے۔

بیک ٹو ولیج اسکیم کا بھرپور فائدہ اٹھائیں: ڈی سی بانڈی پورہ

author img

By

Published : Sep 9, 2020, 8:59 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے تین ہفتوں تک جاری رہنے والے پروگرام ’’بیک ٹو ولیج‘‘ سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے اور انتظامیہ کا تعاون دینے کی عوام سے اپیل کی ہے۔

بیک ٹو ولیج اسکیم کا بھرپور فائدہ اٹھائیں: ڈی سی بانڈی پورہ

ضلع میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ڈی ڈی سی بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے ’’بیک ٹو ولیج‘‘ کے تیسرے مرحلے کو کامیاب بنانے اپیل کرتے ہوئے عوام سے انتظامیہ کا تعاون دینے کی تلقین کی۔

انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ’’بیک تو ولیج‘‘ کے دوران متعلقہ محکموں کے افسران سے مل کر عوام کو اپنی مشکلات اور دیگر ترقیاتی کاموں کے متعلق آگاہ کرنا چاہئے تاکہ عوامی مشکلات کا بر وقت ازالہ کیا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.