ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: ریڈ زون علاقوں کو سینٹائز کیا گیا - Redzone Sanitized

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن سوناواری میں گزشتہ روز ریڈ زور قرار دے گئے کئی دیہات کو سینٹائز کیا گیا-

بانڈی پورہ: ریڈ زون علاقوں کو سینٹائز کیا گیا

author img

By

Published : Apr 7, 2020, 10:21 AM IST

میونسپل کمیٹی حاجن نے ریڈ زون قرار دے گئے کئی ایسے علاقوں کی صفائی ستھرائی کے علاوہ جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ بھی کیا گیا تاکہ وائرس کو مزید پھیلنے سے روکا جاسکے-

بانڈی پورہ: ریڈ زون علاقوں کو سینٹائز کیا گیا

خیال رہے کہ بانڈی پورہ ضلع میں گزشہ دنوں کے دوران کئے کووڈ 19 سے متاثرہ کئ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کئ علاقوں کو ریڈ زون میں تبدیل کیا گیا اور وہاں عوامی روابط کو مکمل طور پر بند کیا گیا-

واضح رہے کہ میونسپل کمیٹی حاجن نے ہاکبارہ سوناواری کے علاوہ دیگر ریڈ زون قرار دئے گئے علاقوں کو بھی سینٹائز کیا -

اس موقع پر میونسپل کمیٹی حاجن کے چیئرمین ارشاد احمد بھی ٹیم کے ساتھ ساتھ موجودے تھے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.