ETV Bharat / state

CMO Bandipora On Covid Scenario: ’ووین، بانڈی پورہ کی صد فیصد آبادی کا ویکسینیشن مکمل‘

چیف میڈیکل آفسیر بانڈی پورہ CMO Bandipora On Covid Scenario نے عوام سے رہنما خطوط کی پاسداری کو یقینی بنائے جانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ CMO Bandipora On SOPS: ’’وبائی مرض کے خلاف جنگ ایک شخص یا ادارے کا کام نہیں بلکہ تمام لوگوں کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔‘‘

سی ایم او بانڈی پورہ کی ضلع میں کورونا کی موجودہ صورتحال سے متعلق پریس بریفنگ

author img

By

Published : Feb 2, 2022, 2:32 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے چیف میڈکل آفیسر بانڈی پورہ ڈاکٹر بشیر احمد نے بتایا کہ ’’کورونا وائرس مثبت کیسز میں بانڈی پورہ سمیت دیگر اضلاع میں بھی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، جس سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ کورونا کا خطرہ برابر موجود ہے اور ہمیں رہنما خطوط پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت CMO Bandipora On Covid Scenario ہے۔‘‘

سی ایم او بانڈی پورہ کی ضلع میں کورونا کی موجودہ صورتحال سے متعلق پریس بریفنگ

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچنے اور وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے محکمۂ صحت کی جانب سے جاری کی گئی گائیڈ لائنز پر عمل CMO Bandipora On SOPs کرنا ناگزیر ہے۔

انہوں نے ضلع میں کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے میں ہیلتھ ورکران کی کوششوں کی سرہنا کرتے ہوئے کہا کہ ’’حال ہی میں ووین نامی علاقے میں 15 سے 17 سال تک کی عمر کے بچوں کی صد فیصد ویکسینیشن مکمل کر لی گئی Wuyan Bandipora 100% Vaccination ۔‘‘ انہوں نے بتایا کہ ضلع بانڈی پورہ پہلا ایسا ضلع بن گیا ہے جہاں کے کسی گاؤں میں 15 سے 17سال کے عمر کے تمام بچوں کو کووڈ ویکسین کے ٹیکے لگوائے گئے ہوں۔ 100% Vaccination Process in Wuyan Bandipora۔

ڈاکٹر بشیر نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ کووڈ مناسب طرز عمل (کورونا ایس او پیز) کی پیروی کرتے رہیں اور وبائی مرض کے خلاف کام کر رہے لوگوں کے ساتھ تعاون کریں۔

انہوں نے کہا کہ ’’وبائی مرض کے خلاف جنگ ایک شخص یا ادارے کا کام نہیں بلکہ تمام لوگوں کی اجتماعی ذمہ داری ہے اور عوام کے تعاون سے شعبۂ صحت، سول اور پولیس انتظامیہ کی مشترکہ کوششوں سے ضلع بھر میں کورونا وائرس کو صورتحال کو لیکر بہتر نتائج برآمد ہوئے ہیں۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.