ETV Bharat / state

ایچ سی سی، سی آئی ایس ایف کوارٹرز میں آتشزدگی - No casualties have been reported

گریز وادی میں سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) اور ایچ سی سی کوارٹرز کی ایک عمارت میں زبردست آگ لگنے سے وہاں افراتفری مچ گئی ۔

ایچ سی سی ،سی ای ایس ایف کواٹرس میں لگی آگ

author img

By

Published : Jun 3, 2020, 12:38 PM IST

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے سرحدی علاقے گریز میں واقع ایچ سی سی اور سی آئی ایس ایف کواٹرس ڈیم سائٹ میں بھاری آتشزدگی سے کئی بیرکس کو نقصان پہنچا۔

ایچ سی سی ،سی ای ایس ایف کواٹرس میں لگی آگ

عہدیداروں کے مطابق آگ ایک بیرک میں لگی اور دوسرے بیرکس میں پھیل گئی۔

انہوں نے بتایا کہ ابھی تک آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ تاہم وہاں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

ایک پولیس افسر نے ای ٹی وی بھارت کو واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 'آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ تاہم آگ کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.