ETV Bharat / state

BJP Workers in Bandipora Celebrate Party's Victory: ریاستی انتخابات میں جیت پر بی جے پی کارکنان کا بانڈی پورہ میں جشن - بی جے پی کا جشن

پانچ میں سے چار ریاستوں کے انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کرنے کے بعد جہاں ملک بھر میں بی جے پی جشن کے ماحول میں ڈوبی ہوئی ہے، وہیں اس سلسلے میں آج بانڈی پورہ میں بی جے پی کے ہیڈ کوارٹر پر جشن منایا گیا۔ بی جے پی ورکرز BJP Workers in Bandipora نے اس کامیابی پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ BJP Workers in Bandipora Celebrate Party's Victory

BJP Workers in Bandipora Celebrate Party's Victory: ریاستی انتخابات میں جیت پر بی جے پی کارکنان کا بانڈی پورہ میں جشن

author img

By

Published : Mar 15, 2022, 6:21 PM IST

اس تقریب کی میزبانی بی جے پی ضلع صدر عبدالرحمن ٹیکری اور مائنارٹی مورچہ کے ضلع صدر نے کی، اس موقع پر پارٹی کارکنان نے خوشی کا اظہار کیا۔ وہیں بانڈی پورہ میں مہیلا مورچہ کی ضلع صدر ناہیدہ تلت قمر نے بھی اپنے رہائش گاہ پر اسی طرح کی تقریب کا انعقاد کیا۔ BJP Workers in Bandipora Celebrate Party's Victory

BJP Workers in Bandipora Celebrate Party's Victory: ریاستی انتخابات میں جیت پر بی جے پی کارکنان کا بانڈی پورہ میں جشن

بی جے پی کی بڑی کامیابی پر ضلع صدر بی جے پی بانڈی پورہ عبدالرحمن ٹیکری نے کہا کہ جس طرح سے اتر پردیش میں یوگی ادتیہ ناتھ نے تاریخ رقم کی، اسی طرح سے آنے والے انتخابات میں بی جے پی جموں وکشمیر میں ایک بڑی جیت درج کرکے تاریخ رقم کرے گی۔ BJP Workers in Bandipora Celebrate Party's Victory

یہ بھی پڑھیں: BJP Workers in Doda Celebrate Party's Victory: ریاستی انتخابات میں جیت پر بی جے پی کارکنان کا ڈوڈہ میں جشن

انہو نے کہا کہ اس بڑی کامیابی کے بعد جموں و کشمیر میں بی جے پی ورکرز کا حوصلہ بڑھ چکا ہے اور انہیں لوگوں تک اپنا منشور پہنچانے میں بے حد اسانی پیدا ہوگی۔ BJP Workers in Bandipora Celebrate Party's Victory

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.