ETV Bharat / state

Dr Darakhshan Andrabi Visits Gurez: ڈاکٹر درخشان اندرابی گریز کے تین روزہ دورے پر - اہم خبر گریز

جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن و بی جے پی کی سینیئر رہنما ڈاکٹر درخشان انداربی ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی علاقہ گریز کے تین روزہ دورہ پر ہیں۔ اس دوران موصوفہ نے بی جے پی کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات کریں گی۔ Dr Darakhshan Andrabi Visit Gurez

bjp-leader-dr-darakhshan-andrabi-condects-three-day-tour-to-gurez
ڈاکٹر درخشان اندرابی تین روزہ گریز دورہ پر
author img

By

Published : Jun 17, 2022, 10:44 PM IST

باندی پورہ: جموں کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن و بی جے پی کی سینیئر رہنما ڈاکٹر درخشاں اندرابی شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی علاقہ گریز کے تین روزہ دورے پر پہنچی ہیں۔ وہ گریز، تلیل، کنزلون بگتور کے علاقہ جات میں لوگوں سے ملاقات کریں گی۔ Dr Darakhshan Andrabi Visit Gurez

ڈاکٹر درخشان اندرابی تین روزہ گریز دورہ پر

دورے کے پہلے دن بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ڈانک بنگلہ دھاور گریز میں ورکررس کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں بی جے پی گریز کے ورکران نے ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا پر جوش انداز میں خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر پارٹی کے سبھی نمائندگان موجود رہے۔ اجلاس کے دوران بی جے پی سے وابستہ درجنوں کارکنوں نے درخشاں اندرابی کو گریز میں درپیش مختلف مسائل سے آگاہ کیا اور ان کے حل کے لیے اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.