ETV Bharat / state

BJP Held a Meeting In Bandipora: بی جے پی پارٹی کی جانب سے اجلاس کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 14, 2022, 6:59 PM IST

بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما اقبال جان نے کہا کہ پارٹی دھیرے دھیرے جموں و کشمیر کے ہر کونے میں مضبوط ہورہی ہے۔ سوناواری گزشتہ کئی دہائیوں سے تعمیر و ترقی کی منتظر ہے لیکن یہاں آج تک صرف سیاسی رہنماؤں نے ووٹ بٹورے جبکہ علاقے کی تعمیروترقی کو لیکر کوئی اقدام نہیں اٹھایا۔ BJP Held a Meeting In Bandipora

بانڈی پورہ:بی جے پی پارٹی کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سمبل یونٹ کی جانب سے شمالی کشمیر کے ضلع بانیاری غربی میں پارٹی کا ایک اجلاس منعقد کیا۔ جس میں لوگوں کی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر بھارتی جنتا پارٹی کے ایک سینئر رہنما اقبال جان Iqbal Jan مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے، جبکہ ان کے ساتھ پارٹی کے دیگر کئ کارکان موجود تھے۔ بانیاری غربی میں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔

اقبال جان نے کہا کہ بھارتی جنتا پارٹی دھیرے دھیرے جموں و کشمیر کے ہر کونے میں مضبوط ہورہی ہیں۔ سوناواری گزشتہ کئی دہائیوں سے تعمیر و ترقی کی منتظر ہے لیکن یہاں آج تک صرف سیاسی رہنماؤں نے ووٹ بٹورے جبکہ علاقے کی تعمیر و ترقی کو لیکر کوئی اقدام نہیں اٹھایا۔

انہوں نے کہا کہ بانیاری علاقے میں دیکھا کہ یہاں لوگوں کو کئ بنیادی سہولیات سے محروم ہونا پڑرہا ہے ۔مزید کہا کہ اس گاؤں کو بہت حد نظر انداز کیا گیا ہے جبکہ سیاست دانوں نے یہاں سالوں سے ووٹ بٹورے ہیں۔ اقبال جان نے کہا کہ بی جے پی یہاں کی تعمیر و ترقی کے لئے ضرور اقدامات اٹھائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.