ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: گریز میں والی بال ٹورنامنٹ اختتام پزیر

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں وادی گریز میں فوج کی داور بٹالین کی جانب سے ایک والی بال ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا۔ جس میں نوجوانوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔

بانڈی پورہ: گریز میں والی بال ٹورنامنٹ اختتام پزیر
بانڈی پورہ: گریز میں والی بال ٹورنامنٹ اختتام پزیر
author img

By

Published : Jan 21, 2021, 4:40 PM IST

ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی علاقہ گریز میں فوج کی جانب سے منعقد کیا گیا والی بال ٹورنامنٹ جمعرات کو اختتام پزیر ہوگیا۔

بانڈی پورہ: گریز میں والی بال ٹورنامنٹ اختتام پزیر

ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں مرکوٹ کی ٹیم نے وانپورہ کی ٹیم کے خلاف جیت درج کی۔ اختتامی تقریب کے دوران کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔

مقامی لوگوں نے فوج کی جانب سے کی گئی اس پہل کی ستائش کی گئی ہے اور انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی اس طرح کے پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔

مزید پڑھیں؛ گاؤ کدل سانحہ کے پیش نظر ہڑتال

لوگوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے مقابلوں سے نوجوان سماجی برائیوں سے دور رہتے ہیں اور ورزش کا بھی موقع ملتا ہے۔

دریں اثناء بی جے پی لیڈر و سابق رکن اسمبلی گریز فقیر محمد خان نے اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

مزید پڑھیں: فاروق عبداللہ کی پارلیمانی وفد سے ملاقات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.