ETV Bharat / state

Protest Against PDD: ’بجلی بل کی ادائیگی کے باوجود بجلی سے محروم رکھا جا رہا ہے‘ - سمبل بانڈی پورہ احتجاج

ضلع بانڈی پورہ کے منزپورہ، نائیدکھے علاقے کے باشندوں نے محکمہ بجلی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے Protest Against PDD کہا ’’وقت پر بجلی بل کی ادائیگی کے باوجود کثیر آبادی کو بجلی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم رکھا جا رہا ہے۔‘‘

Protest Against PDD: ’بجلی بل کی ادائیگی کے باوجود بجلی سے محروم رکھا جا رہا ہے‘

author img

By

Published : Jan 29, 2022, 6:54 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بانڈی پورہ کے منز پورہ، نائدکھے علاقے کے باشندوں نے سمبل علاقے میں محکمہ بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ Protest Against PDDکیا۔

سمبل، بانڈی پورہ میں محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج

مظاہرین میں شامل لوگوں نے دعویٰ کیا کہ انکے علاقے میں محکمہ بجلی کی جانب سے نصب کیا گیا بجلی ٹرانسفارمر بار بار خراب ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے انہیں آئے روز بجلی کی سہولت سے محروم ہونا پڑ رہا ہے۔

احتجاج کر ہے لوگوں نے بتایا Protest in Sumbal, Bandiporaکہ کثیر آبادی کے لیے محض 100کلو واٹ ٹرانسفارمر نصب کیا گیا ہے، جو آئے روز خراب ہو جاتا ہے۔ انہوں نے علاقے میں کم از 250کلوواٹ صلاحیت والا ٹرانسفارمر نصب کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے محکمہ بجلی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’وقت پر بجلی بل کی ادائیگی کے باوجود کثیر آبادی کو بجلی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم رکھا جا رہا ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.