ETV Bharat / state

Bandipora Residents Demand Cleaning of Irrigation Canal: بانڈی پورہ، کسانوں کا نہر کی صفائی کا مطالبہ - ’لار کنال‘ نامی نہر متعلقہ محکمہ کی لاپرواہی

’’چند سال قبل نہر سے بہنے والا انتہائی صاف وشفاف پانی مقامی لوگ آبپاشی کے علاوہ کھانے پینے کے لئے بھی استعمال میں لاتے تھے۔ Lar Canal in Bandipora Dilapidatedآج یہ نہر گندگی وغلاظت سے بھری پڑی ہے اور نہر نے کوڑے دان کی شکل اختیار کرلی ہے۔‘‘

1
1
author img

By

Published : Jun 3, 2022, 12:08 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بانڈی پورہ کے عشم علاقہ میں ہزاروں کنال زرعی اراضی کو سیراب کرنے والی ’لار کنال‘ نامی نہر متعلقہ محکمہ کی لاپرواہی کی وجہ سے کوڑے دان میں تبدیل ہو چکی ہے۔ Asham Residents Demand Cleaning of Irrigation Canalمقامی باشندوں خصوصا کسانوں کا کہنا ہے کہ محکمہ اریگیشن کی عدم توجہی کی وجہ سے ہزاروں کنال زرعی اراضی کو سیراب کرنے والی نہر گندگی اور کوڑے کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

بانڈی پورہ، کسانوں کا نہر کی صفائی کا مطالبہ

مقامی باشندوں نے بتایا کہ ماضی قریب میں وہ اس نہرسے بہنے والا پانی پیتے تھے اس کے علاوہ یہ نہر باغات اور دھان کی کھیتوں میں بھی آبپاشی کے حوالے سے بہت مددگار ثابت ہوتی تھیں تاہم آج اس کی حالت بہت خراب ہوگئی ہے۔ Lar Canal in Asham Bandipora مقامی باشندوں نے کہا: ’’ایک تو اس کنال میں بہت کم پانی بہہ رہا ہے وہیں دوسری جانب لوگ اس میں کوڑا کرکٹ ڈال انڈیل رہے ہیں جس کی وجہ ست پورے علاقے کو مشکلات درپیش ہیں۔‘‘

نہر کے گرد و نواح میں آباد بستیوں کے رہائشیوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ باات کرتے ہوئے کہا: ’’چند سال قبل اس آبپاشی نہر سے بہنے والا انتہائی صاف وشفاف پانی مقامی لوگ آبپاشی کے علاوہ کھانے پینے کے لئے بھی استعمال میں لاتے تھے۔ Lar Canal in Bandipora Dilapidatedآج یہ نہر گندگی وغلاظت سے بھری پڑی ہے اور نہر نے کوڑے دان کی شکل اختیار کرلی ہے۔‘‘

انہوں نے خستہ حالی کے لیے مقامی باشندوں سمیت حکام کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ مقامی باشندوں نے انتظامیہ سے نہر کی صاف و صفائی کے لئے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات اٹھائے جانے کے علاوہ نہر میں معقول پانی کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جانے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.