ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں پولیس - یوتھ میٹنگز کا آغاز - پولیس - یوتھ میٹنگز کا آغاز

عوام خاص کر نوجوانوں کے ساتھ قربت پیدا کرنے کی غرض سے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں پولیس - یوتھ میٹنگز کا آغاز کیا گیا۔

بانڈی پورہ میں پولیس - یوتھ میٹنگز کا آغاز

author img

By

Published : Jun 25, 2020, 8:33 PM IST

نوجوانوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے بانڈی پورہ پولیس نے ضلع بھر میں پولیس-یوتھ میٹنگز کا آغاز کیا ہے۔

اس مہم کے تحت اپنے اپنے علاقوں کے پولیس افسران روزانہ مختلف دیہات کے نوجوانوں اور طلباء کے ساتھ ملاقات کریں گے اور ہر ممکن تعاون اور رہنمائی فراہم کریں گے۔

جمعرات کو بانڈی پورہ قصبے سمیت پیٹھکوٹ، گریز، سمبل اور نوگام علاقوں میں پولیس - یوتھ میٹنگز کی گئیں۔

میٹنگز میں شرکاء کو کھیلوں، ہنر مندوں کی تلاش، تخلیقی صلاحیتوں، کیریئر اور معاشرتی تبدیلی میں اپنا رول ادا کرنے کے لئے متحرک ہونے سے متعلق صلاح و مشورے دیے گئے۔

پولیس کے مطابق اس طرح کی میٹنگز مستقبل میں بھی جاری رکھی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.