ETV Bharat / state

یتیم بچوں میں کتابیں تقسیم - books

آج جموں وکشمیر پولیس کے' سوک ایکشن' پروگرام کے تحت آج بانڈی پورہ کے ایک نجی اسکول میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔

یتیم بچوں میں کتابیں تقسیم
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 6:41 PM IST

اس تقریب میں ضلح کے اس- اس- پی رہول ملک مہمان خصوصی تھے۔

یتیم بچوں میں کتابیں تقسیم

اس موقعے پر مستحق، معذور اور یتیم بچوں میں مفت کتابیں تقسیم کی گئی۔

اس موقع پر اس- اس- پی نے کہا کہ معزور اور یتیم بچوں کے لیے پولیس ہمیشہ ہر طرح کا تعاون فراہم کرے گی۔

اس تقریب میں ضلح کے اس- اس- پی رہول ملک مہمان خصوصی تھے۔

یتیم بچوں میں کتابیں تقسیم

اس موقعے پر مستحق، معذور اور یتیم بچوں میں مفت کتابیں تقسیم کی گئی۔

اس موقع پر اس- اس- پی نے کہا کہ معزور اور یتیم بچوں کے لیے پولیس ہمیشہ ہر طرح کا تعاون فراہم کرے گی۔

Intro:بانڈی پورہ میں   پولیس نے مستحق اور یتیم بچوں میں  کی تقسیم  کتابیں ۔


Body:بانڈی پورہ کے ایک نجی اسکول میں  اج جموں وکشمیر پولیس کے سوک پروگرام کے تحت ایک تقریب منعقد ہویی ۔جس میں ضلح کے اس اس پی بانڈی پورہ  رہول ملک مہمان خصوصی تھے ۔اس موقعے پر  مستحق  معزور اور یتیم  بچوں  میں   مفت کتابیں تقسیم کی کی گیں ۔تاکہ ان کی قابلیت اور ہنر نخارنے کا موقعہ فراہم کیا جاے گا اور ساتھ .  ہی ۔ یہ بچے بھی دوسروں بچوں کے مقابل تعلیم حاصل کریں 


Conclusion:اس موقعے پر اس اس پی کا کہنا تھا کہ معزور اور یتیم بچوں کے لیے ہمیشہ پولیس ہر طرح کا تعاون فراہم کرے گی ۔تقریب میں  اساتزہ کے علاوہ اسلولی طلاب بھی موجود تھے.

byte SSP Bandipora Rahul Malik
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.