ETV Bharat / state

منشیات کے خلاف مہم، سمبل میں بھنگ کی کاشت تباہ - منشیات کا قلع قمع

جموں و کشمیر پولیس نے منشیات کے کاروبار اور اس کی کاشت میں ملوث افراد کو منشیات کے فروغ سے باز رہنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’منشیات کے فروغ، کاشت یا کاروبار میں ملوث کسی بھی فرد کو ہرگز بخشا نہیں جائے گا۔‘‘

منشیات کے خلاف مہم، سمبل میں بھنگ کی کاشت تباہ

author img

By

Published : Sep 7, 2021, 8:17 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں منشیات کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے سمبل پولیس کی جانب سے بھنگ کی کاشت کو تباہ کیا گیا۔

منشیات کے خلاف مہم، سمبل میں بھنگ کی کاشت تباہ

سمبل پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او سمبل کی نگرانی میں سمبل میں بڑے پیمانے پر بھنگ کی کاشت تباہ کی۔

سمبل پولیس نے عوام سے منشیات کا قلع قمع کرنے میں پولیس کا تعاون دینے کی اپیل کی ہے۔ پولیس نے منشیات کے کاروبار اور اس کی کاشت میں ملوث افراد کو منشیات کے فروغ سے باز رہنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’منشیات کے فروغ، کاشت یا کاروبار میں ملوث کسی بھی فرد کو ہرگز بخشا نہیں جائے گا۔‘‘

مزید پڑھیں: بانڈی پورہ: کورونا صحت یابی شرح میں اضافہ

ادھر عوامی حلقوں نے سمبل پولیس کی جانب منشیات کے خلاف کی جارہی کارروئیوں کی سراہنا کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.