ETV Bharat / state

سوناواری میں پی ایم اے وائی یوجنا کے خلاف احتجاج Protest Against PMAY Sonawari - نوگام سونواری میں پردھان منتری آواس یوجنا

احتجاج میں شامل لوگوں کا دعویٰ یہ ہے کہ محکمہ دیہی ترقی نے پردھان منتری آواس یوجنا “Pradhan Mantri Awas Yojana کے تحت جن افراد کو نوگام بلاک سے منتخب کیا ہے اس لسٹ میں ایسے کئی افراد کو شامل نہیں کیا گیا ہے جو اس اسکیم کے واقعی طور پر مستحق ہے۔ اس یوجنا کے خلاف نوگام سوناواری میں ایک احتجاجی مظاہرہ Protest Against PMAY Sonawari کیا گیا۔

کیا
کیا
author img

By

Published : Nov 30, 2021, 5:45 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہDistrict Bandipora کے نوگام بلاک سے وابستہ متعدد افراد نے بلاک ڈیولاپمنٹ دفتر نوگام سوناواری کے صحن میں ایک احتجاجی مظاہرہ مظاہرہ Protest Against PMAY Sonawari کیا گیا۔

پی ایم اے وائی یوجنا کے خلاف احتجاج

احتجاج میں شامل لوگوں کا دعویٰ یہ ہے کہ محکمہ دیہی ترقی نے پردھان منتری آواس یوجنا “Pradhan Mantri Awas Yojana کے تحت جن افراد کو نوگام بلاک سے منتخب کیا ہے اس لسٹ میں ایسے کئ افراد کو شامل نہیں کیا گیا ہے جو اس اسکیم کے واقعی طور پر مستحق ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ لسٹ میں جن افراد کو شامل کیا جانا چاہیے ان میں متعدد افراد ایسے ہیں جو چھوٹنے والے افراد سے بہتر حالت میں ہے - احتجاج میں شمال افراد نے الزامات عاید کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ پنچوں اور سرپنچوں کی جانب سے اس پورے معاملے میں جانبداری سے کام لیا گیا ہے-

ادھر ای ٹی وی بھارت نے اس معاملے کو جب متعلقہ بلاک ڈیولاپمنٹ آفیسر کی نوٹس میں لایا تو انہوں نے بتایا کہ جو لسٹ انہوں نے شایع کیا ہے وہ ابھی حتمی نہیں ہے بلکہ اس میں ابھی اعتراضات کی گنجائش باقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : PDD Protest In Anantnag:محکمہ بجلی میں کام کر رہے عارضی ملازمین کا احتجاج

انہوں نے یقین دلایا کہ اس لسٹ میں ابھی ایک اور سٹیج باقی ہے جس کے دوران باضابطہ طور پر اس لسٹ کی پھر سے جانچ پڑتال کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.