ETV Bharat / state

Students on Subject Choices: 'بچوں کو اپنا من پسند سبجیکٹ منتخب کرنے دیں'

بارہویں جماعت کے امتحانات میں ٹاپ کرنے والی متعدد طالبات جو آرٹس کی تعلیم حاصل کررہی ہیں، نے اپنے پیغام میں والدین سے کہا کہ وہ بچوں پر اپنے من پسند یا سماج میں عام ٹرینڈ کے مطابق سبجیکٹ پڑھنے کے لئے مجبور نہ کریں اور ان سے یہ توقع نہ کریں کہ وہ ان کے مطابق ہی تعلیم حاصل کریں گے۔ Parents should not decide their children's career

'بچوں کو اپنا من پسند سبجیکٹ منتخب کرنے دیں'

author img

By

Published : Feb 11, 2022, 11:50 AM IST

وادی میں دو روز قبل بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج ظاہر کیے گئے، جس میں بچوں نے مشکل تعلیمی حالات کے باوجود بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

'بچوں کو اپنا من پسند سبجیکٹ منتخب کرنے دیں'

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں اس امتحان میں ٹاپ کرنے والی کئ طالبات جو آرٹس کی تعلیم حاصل کررہی ہیں نے اپنے پیغام میں والدین سے کہا ہے کہ وہ بچوں پر اپنے من پسند یا سماج میں عام ٹرینڈ کے مطابق سبجیکٹ پڑھنے کے لئے مجبور نہ کریں اور ان سے یہ توقع نہ کریں کہ وہ ان کے مطابق ہی تعلیم حاصل کریں گے۔Parents should not decide their children's career

انہوں نے کہا کہ بچوں کو کسی بھی سبجیکٹ کو منتخب کرنے میں مکمل آزادی فراہم کی جانی چاہئے اور جس میں وہ دلچسپی رکھتے ہوں اسی میں ان کو جانے دیں تاکہ وہ ایک بہتر مستقبل کا انتخاب کر سکیں۔ Parents have very high expectations

بانڈی پورہ ضلع میں بارہویں جماعت میں پہلی پوزیشن اور کشمیر وادی میں چھٹی پوزیشن حاصل کرنے والی زینت فاطمہ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ان کے آس پاس ایک عام ٹرینڈ بن گے ہے کہ سب بچوں کو میڈکل پڑھنے پر زور دیا جاتا ہے اور انہیں ڈاکٹر بننے کے خواب ان پر تھوپے جارہے ہیں جو کسی بھی طرح منصفانہ نہیں ہے۔ زینت آرٹس کی طالبہ ہیں اور وہ یو پی ایس سی کے امتحانات کو عبور کرنا چاہتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : JK BOSE Declare 12TH Class Results: بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان

ان کا خیال ہے کہ بچے جس شعبے میں مہارت اور دلچسپی رکھتے ہوں والدین کو انہیں اسی شعبے میں جانے کے لئے ان کی مدد کرنی چاہئے تاکہ وہ اس شعبے میں بہتر سے بہترین بن سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.