ETV Bharat / state

Muharram Procession in Bandipora: شلوت سونواری میں محرم کا جلوس نکالا گیا - جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ

یہ جلوس آستانہ عالیہ شلوت سے برآمد کیا گیا جو بعد میں مسجد اہلبیت علمدار محلہ سے ہوتے ہوئے مرکزی امام باڈہ شلوت کے قریب اختتام پذیر ہوا ۔ Muharram Procession in Bandipora

شلوت سونواری میں محرم کا جلوس نکالا گیا
شلوت سونواری میں محرم کا جلوس نکالا گیا
author img

By

Published : Aug 10, 2022, 12:54 PM IST

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے شلوت سوناواری علاقے میں گزشتہ روز ایک عظیم الشان جلوسِ ذوالجناح شریف برآمد کیا گیا جس میں عزاداران امام حسین علیہ السلام کی ایک کثیر تعداد نے حصہ لیا امام عالی مقام کے تئیں اپنے محبت کا اظہار کیا۔ یہ جلوس آستانہ عالیہ سے برآمد کیا گیا جس میں عزاداران امام عالی مقام کی ایک خاصی تعداد شریک تھی۔Muharram Procession in Bandipora

شلوت سونواری میں محرم کا جلوس نکالا گیا

قابل ذکر ہے کہ یہ تاریخی جلوس یہاں دہائیوں سے حسینی اوقاف کمیٹی شلوت سوناواری کی نگرانی میں برآمد کیا جاتا ہے۔ یہ جلوس آستانہ عالیہ شلوت سے برآمد کیا گیا جو بعد میں مسجد اہلیت علمدار محلہ سے ہوتے ہوئے مرکزی امام باڈہ شلوت کے قریب اختتام پذیر ہوا جس کے دوران سینکڑوں عزاداروں نے شرکت کی اور امام عالی مقام کے تئیں اپنے محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔muharram 2022

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر حسینی اوقاف کمیٹی نے کہا کہ اس جلوس کا مقصد امام حسین علیہ السلام اور ان جے دیگر رفقاء کی یاد کو تازہ کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس جلوس میں اتحاد بین المسلمین کی ایک مثال بھی دیکھنے کو ملتی ہے کیونکہ یہاں اہسنت برادری اے وابستہ عقیدت مند بھی جلوس میں شریک ہوتے ہیں -

یہ بھی پڑھیں : Youm-e-Ashura in Kashmir: "اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.