بانڈی پورہ: جن ابھیان پروگرام کے تحت ڈائریکٹر پنچایت سینیٹیشن چرندیپ سنگھ نے ضلع پلوامہ کے صدرکوٹ بالا، سوناواری کا دورہ کیا اور صدر کوٹ بالا کی پنچایت A اور پنچایت B میں مقامی باشندوں، پی آر آئی ممبران کے ساتھ عوامی دربار منعقد کیا۔ چرندیپ سنگھ کے ساتھ ڈی ڈی سی چیئرپرسن بانڈی پورہ عبدالغنی بٹ، اے سی ڈی بانڈی پورہ عبدالرشید داس، اے سی پی الطاف موسوی کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔ Director Panchayat Sanitation Sonawari Visit
ڈائریکٹر نے یہاں عوامی دربار کے دوران لوگوں کی جانب سے اجاگر کئے گئے مسائل کو سنا اور انہیں یقین دلایا کہ سبھی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ انہوں نے متعدد ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا۔ Director Panchayat Sanitation visits Sonawari
مزید پڑھیں: Jan Abhiyan Programme in Bandipora: سمبل، بانڈی پورہ میں جن ابھیان پروگرام منعقد