ETV Bharat / state

Dilapidated Bandipora Road: خستہ حال رابطہ سڑک سے لوگوں کو سخت مشکلات - شمالی کشمیر

ضلع بانڈی پورہ کے گنڈ جہانگیر علاقے کے باشندوں نے بتایا کہ انہوں نے رابطہ سڑک کی خستہ حالی Dilapided Bandipora Road کے حوالے سے کئی بار متعلقہ محکمہ جات سے رجوع کیا اور انہیں رابطہ سڑک کی تعمیر کے حوالے سے گزارشات کیں، تاہم لوگوں کے مطابق رابطہ سڑک کی مرمت نہیں کی گئی۔

Gund Jahangeer Sonawari Link Road
Gund Jahangeer Sonawari Link Road
author img

By

Published : Jan 7, 2022, 6:26 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بانڈی پورہ میں گنڈ جہانگیر علاقے کے مقام پر حاجن اور سوپور قصبوں کو ملانے والی رابطہ سڑک کی خستہ حالی عوام کے لئے مشکلات پیدا Dilapidated Road Irks Residentsکر رہی ہے۔

حاجن اور سوپور قصبوں کو ملانے والی گنڈ جہانگیر رابطہ سڑک انتہائی خستہ

گنڈ جہانگیر علاقے میں رابطہ سڑک کی حالت کافی خراب ہو چکی ہے Road in Shambles جس کی وجہ سے لوگوں کو عبور و مرور میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سڑک پر جگہ جگہ بڑے اور گہرے گھڑے بن گئے ہیں جن میں بارشوں اور برفباری کا پانی جمع رہتا ہے جس وجہ سے سڑک پر چلنا دشوار کن ہوتا جا رہا ہے۔

مقامی باشندوں نے بتایا کہ سڑک پر جمع پانی تالاب کی صورت اختیار کر چکا ہے، انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا: ’’گڑھوں میں جمع پانی میں شاید مچھلیاں بھی موجود ہونگی۔‘‘

مزید پڑھیں: Protest Against PDD in Bandipora: بانڈی پورہ کے اوڈینہ میں بجلی کٹوتی کے خلاف احتجاج

انہوں نے سیاسی رہنمائوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’سیاسی رہنما انتخابات کے دوران سڑکوں کی مرمت سمیت دیگر بنیادی ضرورتوں کی فراہم کے وعدے کرکے ووٹ بٹور لیتے ہیں، انتخابات ختم ہونے کے بعد وہ علاقے کا رخ بھی نہیں کرتے۔‘‘

مقامی باشندوں نے دعویٰ کیا کہ محکمہ تعمیرات عامہ سمیت انتظامیہ سے کئی بار رابطہ سڑک کی مرمت کے حوالے سے رجوع کیا گیا تاہم انکے مطابق لوگوں کو بنیادی ضروریات فراہم کرنے میں اعلیٰ افسران لیت و لعل سے کام لے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.