ETV Bharat / state

'فٹ انڈیا' پروگرام کا آغاز جلد - خیال رہے کہ مرکزی حکومت

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے کانفرنس ہال میں محکمہ صحت نے خصوصی میٹنگ کے دوران کہا کہ 'جموں وکشمیر میں فٹ انڈیا پروگرام شروع کیا جائے گا۔'

فٹ انڈیا پروگرام کا آغاز عنقریب
فٹ انڈیا پروگرام کا آغاز عنقریب
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 7:52 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:35 AM IST

خیال رہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے فٹ انڈیا پروگرام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، خصوصی طور پر اس پروگرام کو نوجوانوں اور طلبا کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ طلبا کا جسمانی اور ذہنی طور پر فٹ ہونا ضروری ہے۔
مرکزی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی اس خصوصی مہم کے تحت ضلع کے تمام اسکولز میں فٹ انڈیا پروگرام کا آغاز کیا جائے گا۔

فٹ انڈیا پروگرام کا آغاز عنقریب
فٹ انڈیا پروگرام کا آغاز عنقریب

اس سلسلے میں محکمہ تعلیم نے بانڈی پورہ کانفرنس ہال میں معلومات فراہم کی۔ جہاں محکمہ کے اعلی فسران بھی موجود رہے۔

میٹنگ میں بتایا گیا کہ 'صحت کی نشوونما کا پہلا مرکز اسکول ہوتا ہے۔ اس لیے بچوں کے پڑھائی کے ساتھ دماغی طور فٹ رہنا بھی ضروری ہے اور اس سلسلے میں اسکول میں سرمائی تعطیلات ختم ہونے کے ساتھ سرگرمیاں شروع ہوجائیں گی۔ مرکز کی طرف سے شروع کیے گئے اس پروگام کی خوب پزیراری کی جا رہی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.