ETV Bharat / state

Dilapidated Bandipora Road: خستہ حال رابطہ سڑک سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا

author img

By

Published : Dec 14, 2021, 3:15 PM IST

ضلع بانڈی پورہ کے ترگام - گنستان کے باشندوں نے بتایا کہ انہوں نے سڑک کی خستہ حالی Dilapided Bandipora Roadکے حوالے سے کئی بار انتظامیہ سمیت متعلقہ محکموں کو آگاہ کیا اور انہیں رابطہ سڑک کی تعمیر کے حوالے سے گزارشات کیں، تاہم ان کے مطابق رابطہ سڑک کی مرمت نہیں کی گئی۔

Dilapidated Bandipora Road
Dilapidated Bandipora Road

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بانڈی پورہ کے ترگام - گنستان رابطہ سڑک کی خستہ حالی عوام کے لئے مشکلات پیدا Dilapidated Road Irks Residentsکر رہی ہے۔

خستہ حال رابطہ سڑک سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا

مقامی لوگوں کے مطابق اندرونی سڑک کی حالت کافی خراب ہو چکی Road in Shamblesہے جس کی وجہ سے لوگوں کو عبور و مرور میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سڑک میں جگہ جگہ بڑے اور گہرے گھڑے بن گئے ہیں جن میں بارشوں کے دوران پانی جمع رہتا ہے جس وجہ سے سڑک پر چلنا دشوار کن ہوتا جا رہا ہے۔

مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ رابطہ سڑک کی مرمت کی جائے تاکہ انہیں مزید دشواریوں سے چھٹکارا حاصل ہو سکے۔

مزید پڑھیں: Dilapidated Road kishtwar: کشتواڑ میں سڑک کی خستہ حالت سے عوام پریشان

ایک مقامی باشندے نے بتایا کہ انہوں نے اس سلسلے میں پہلے بھی کئی دفعہ انتظامیہ سمیت متعلقہ محکموں کو اس بارے میں آگاہ کیا اور انہیں رابطہ سڑک کی تعمیر کے حوالے سے گزارشات کیں، تاہم ان کے مطابق رابطہ سڑک کی مرمت نہیں کی گئی۔

انہوں نے اعلی حکام کو اس بارے میں نظر ثانی کرنے اور سڑک کی تعمیر و مرمت کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ لوگوں کو روز مرہ کے مرور و عبور میں دقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.