ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے اجس متی پورہ گاؤں میں اندرونی سڑک کی خستہ حالی مقامی آبادی کے لئے پریشانی کا باعث بن رہی ہے اور اس خستہ حال سڑک کی وجہ سے انہیں روزانہ کی بنیاد پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

بانڈی پورہ: سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان
بانڈی پورہ: سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان
author img

By

Published : Aug 11, 2021, 8:52 AM IST

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سڑک پر ان کے لئے چلنا پھرنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ اس سڑک کی مرمت کی جائے تاکہ انہیں مشکلات سے نجات مل سکے۔

بانڈی پورہ: سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اجس گاؤں کے ایک مقامی شخص نے بتایا کہ انہوں نے ضلع انتظامیہ سے کئی دفعہ اس بات کا مطالبہ کیا ہے کہ ان کے گاؤں کی اندرونی سڑکوں کی مرمت کی جائے تاہم ابھی تک وہ مسئلہ حل نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بانڈی پورہ: شیعہ اکثریتی علاقوں میں محرم کے پیش نظر عوام میں جوش و خروش

انہوں نے کہا کہ اگر یہاں کی سڑک کی تعمیر ہوجاتی ہے تو مقامی بستی کو اس سے کافی حد تک راحت ملتی۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ سے گزارش کی ہے کہ وہ اس سڑک کی مرمت کے حوالے سے اقدامات اٹھائے تاکہ انہیں مشکلات سے چھٹکارا مل جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.