ETV Bharat / state

Amarnath Pilgrims Were Welcomed: ڈی ڈی سی بانڈی پورہ نے امرناتھ یاتریوں کا استقبال کیا - بانڈی پورہ ضلع انتظامیہ نے شادی پورہ میں یاتریوں کا استقبال کیا

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ضلع انتظامیہ نے شادی پورہ سوناواری میں امرناتھ یاتریوں کا استقبال کیا۔ Bandipora Administration Welcome Amarnath Pilgrims

bandipora-administration-welcome-amarnath-pilgrims-at-shadipora
ڈی ڈی سی بانڈی پورہ نے امرناتھ یاتریوں کا استقبال کیا
author img

By

Published : Jul 5, 2022, 3:35 PM IST

جموں و کشمیر: بانڈی پورہ ضلع انتظامیہ نے شادی پورہ بانڈی پورہ ٹرانزٹ کیمپ میں امرناتھ یاتریوں کا پھولوں سے استقبال کیا Bandipora Administration Welcome Amarnath Pilgrims۔ شادی پورہ ٹرانزٹ کیمپ میں یاتریوں کا استقبال ڈی ڈی سی بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے کیا۔ ان کے ساتھ اس دوران ایس ڈی ایم سمبل، تحصیلدار سمبل اور دیگر سب ضلع افسران بھی موجود رہے۔

ویڈیو
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر اویس نے کہاکہ' بانڈی پورہ انتظامیہ نے کم از کم مدت کے دوران یاتریوں کے لیے تمام انتظامات کیے، انہوں نے امید ظاہر کی کہ یاترا پر امن اور خوشگوار طریقے سے چلے گی'۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.